براؤزنگ ٹیگ

BAP

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قبل وزیر اعظم عمران خان کو بڑی حمایت مل گئی

کوئٹہ :پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قبل وزیر اعظم عمران خان کو بڑی حمایت مل گئی ،بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر ظہو ر بلیدی نے کہا بطور اتحادی وہ وزیر اعظم عمران خان کی غیر مشروط حمایت جاری رکھیں گے ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق…

عبدالقدوس بزنجو بلامقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب،حلف بھی اٹھا لیا

کوئٹہ : سابق سپیکربلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو بلامقابلہ وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے ہیں ۔وہ دوسری مرتبہ بلوچستان کے وزیراعلیٰ بنے ہیں۔ نیو نیوز کے مطابق ڈپٹی سیپکر سردار بابر خان موسی خیل کی زیرِ صدارت ہونے والے…

ظہور بلیدی بی اے پی کے نئے پارلیمانی لیڈر مقرر

کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی(بی اے پی)  نے ظہور بلیدی کو پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا۔    بی اے پی کے قائم مقام صدر ظہور بلیدی کو پارٹی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا گیاجس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا۔ ظہور بلیدی نے بلوچستان عوامی پارٹی…

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آج پیش کی جائے گی

اسلام آباد : وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف آج تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی ۔ ناراض اراکین کا کہنا ہے کہ جام کمال کے پاس اکثریت نہیں اس لیے وہ مستعفی ہوجائیں جبکہ وزیر اعلیٰ جام کمال کا کہنا ہے کہ حزب اختلاف کے چند اراکین…

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کیخلاف ناراض اراکین کا مشن اسلام آباد مکمل ،اہم فیصلہ ہو گیا

کوئٹہ :وزیراعلیٰ بلوچستان سے ناراض اراکین کا مشن اسلام آباد مکمل ہو گیا جس کے بعد ناراض اراکین نے دھماکہ دار فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ اب وزیر اعلیٰ جام کمال کے بارے میں فیصلہ اسمبلی میں ہوگا ۔ سپیکر میر عبد القدوس بزنجو نے میڈیا سے گفتگو…

مائنس جام کمال کے علاوہ کوئی آپشن قبول نہیں، ناراض ارکان کا پرویز خٹک کو کرارا جواب

کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان نے وزیر دفاع پرویز خٹک پر واضح کر دیا کہ مائنس جام کمال کے علاوہ کوئی آپشن قبول نہیں۔   وزیر دفاع پرویز خٹک کی بلوچستان عوامی پارٹی(باپ) کے قائم مقام صدر ظہور بلیدی سے ملاقات ہوئی جس میں…

ناراض رکن ظہور بلیدی بی اے پی کے قائم مقام صدر مقرر

اسلام آباد: بلوچستان میں برسراقتدار سیاسی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کی کور کمیٹی نے ناراض رکن اسمبلی ظہور بلیدی کو پارٹی کا قائم مقام صدر مقرر کر دیا ہے۔   بلوچستان عوامی پارٹی کے سیکریٹری جنرل منظور کاکڑ نے چیف الیکشن کمشنر کے نام…

تحریک عدم اعتماد سامنے آنے کے بعد جام کمال کاپہلا ردعمل سامنے آگیا

کوئٹہ :وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے تحریک عدم اعتماد سامنے آنے کےبعد پہلا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جن ناراض اراکین نے ان کیخلاف فیصلہ سنا یا ہے ان ممبران کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کر رہا ہوں ،مجھے امید ہے جو اراکان ناراض ہیں وہ لوٹ…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کو مستعفی ہونے کیلئے کل تک کی مہلت

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی میں وزیر اعلیٰ سے متعدد ناراض اراکین اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبد القدوس بزنجو کے ہمراہ کراچی سے کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ بی اے پی کے ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ تاحال ناراض اراکین کو منانے میں کامیاب نہیں…