انڈونیشیا کی جیل میں آتشزدگی، 40 قیدی جھلس کر ہلاک، درجنوں زخمی
جکارتہ: انڈونیشیا میں ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک جیل میں آتشزدگی سے 40 قیدی ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ حکام نے واقعہ کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کمیٹی قائم کر دی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق آتشزدگی کا یہ واقعہ…