نادرا نے بینکنگ سسٹم کیلئے انقلابی سہولت متعارف کرادی
اسلام آباد : نادرا نے بینکنگ سسٹم کے لئے انقلابی سہولت متعارف کرا دی ہے۔ بائیومیٹرک تصدیق کے لئے اب بینک جانے کی ضرورت نہیں ۔صارفین اب گھر بیٹھے انگوٹھوں کے نشان کی تصدیق کر سکیں گے۔
گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے …