چٹا گانگ ٹیسٹ، بنگلا دیش پہلی اننگز میں 330 رنز بنا کر آؤٹ
چٹاگانگ: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے دن بنگلا دیش کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 330 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق چٹاگانگ کےچوہدری ظہور احمد اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میں…