پاکستانی ٹیم کو ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کیوں نہیں دی گئی؟ بی سی بی نے وضاحت کر دی
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹی 20 سیریز کی ٹرافی نہ دینے کے حوالے سے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی 20 کی ٹرافی ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر دیں گے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 سیریز میں بنگلہ دیش کو کلین سوئپ…