براؤزنگ ٹیگ

Baluchistan

نیب نے بلوچستان کے اراکین پارلیمنٹ اور سرکاری افسران کیخلاف مبینہ کرپشن کی تحقیقات شروع کر دیں

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) بلوچستان نے سابق و موجودہ اراکین پارلیمنٹ، اعلیٰ سرکاری افسران سمیت سیکڑوں اعلیٰ عہدیداروں کی مبینہ کرپشن کے 150 سے زائد کیسز کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔   اس حوالے سے انکشاف نیب بلوچستان کی جانب سے…

بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلہ

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ضلع آواران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی شدت3.5  ریکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکزآواران سے 55 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا ۔ضلع آواران میں زلزلے کے  بعد عوام اپنے گھروں سے کلمہ کا…

جام کمال مستعفی ،عبدالقدوس بزنجو نئے وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ :  بلوچستان کے وزیر اعلیٰ میر جام کمال خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے جسے گورنر بلوچستان نے منظور کرلیا ہے۔ ان کے استعفے کے بعد سپیکر بلوچستان اسمبلی اور سابق وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو وزارت اعلیٰ کے مضبوط امیدوار…

حب میں افسوسناک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، 7 افراد زخمی

حب: بلوچستان کے علاقے حب میں نورانی کراس کے قریب ہائیروف اور کوسٹر میں تصام سے خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں اور دونوں گاڑیوں میں پھنسے…