تعلیمی اداروں میں 25 دسمبر سے 5 جنوری تک چھٹیاں دینے کی تجویز پر اتفاق
لاہور: بین الصوبائی وزراء تعلیم نے 25 دسمبر سے 5 جنوری تک تعلیمی اداروں میں چھٹیاں کرنے کی تجویز پر اتفاق ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق بین الصوبائی وزراء تعلیم اجلاس ختم ہو گیا ہے اور تمام وفاقی اکائیوں سے سفارشات لے لی گئیں جبکہ 25 دسمبر سے…