کوئٹہ بلوچستان یونیورسٹی کے گیٹ کے قریب دھماکہ ،عینی شاہد نے کیا دیکھا؟
کوئٹہ :کوئٹہ میں سریاب روڈ کے قریب جامعہ بلوچستان کے قریب دھماکہ ہوا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ بلوچستان یونیورسٹی کے گیٹ کے قریب ہوا ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکہ میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 10کے قریب افراد زخمی ہیں ،…