بلوچستان ، تناؤ کا حل صر ف ٹیبل ٹا ک
جمہوری نظام میں کتنی ہی خر ا بیا ں ہو ںمگر اس کی ایک اہم خو بی یہ ہے کہ وہ اپنی غلطیوں کی درستی میں بغیر کسی کی مذمت کے نئے راستوں کا انتخاب کرتی ہے۔یہ اس خو بی کا نتیجہ ہے کہ بلوچستان کی سیاست میں فعالیت کی لہر ایک نیک شگون کی صو رت میں…