فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 250 زخمی
بیت المقدس : فلسطین میں مظاہرین پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ سے 250 سے زائد شہری زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فلسطین کے مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز اور فلسطینی مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 250 سے زائد…