براؤزنگ ٹیگ

bail

زیادتی کیس، یاسر شاہ کے دوست کی ضمانت منظور

اسلام آباد: عدالت نے زیادتی کیس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ کے دوست فرحان الدین کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج عطاءربانی نے 5 جنوری تک ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ملزم…

سپریم کورٹ: علی وزیر کی ضمانت منظور، فوری رہائی کا حکم

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت منظور کرلی ہے  اور انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔اور رکن قومی اسمبلی علی وزیر…

ممبئی ہائیکورٹ کا آریان خان کو رہا کرنے کا حکم

نئی دہلی: بھارتی اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت منظور ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی منشیات کیس میں گرفتاری کے 3 ہفتے بعد ضمانت منظور ہوئی ہے جبکہ اس کیس میں آریان خان کے 2 دوستوں ارباز…

ایون فیلڈ ریفرنس، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منسوخی کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایون فیلڈ ریفرنس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف اور ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منسوخی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔  ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز…

نور مقدم کیس: ملزم ظاہر جعفر کے والدین نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ خیال رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ان کی ضمانت کی درخواستیں خارج کر دی تھیں۔ اس سے قبل سیشن کورٹ نے بھی ملزم ذاکر جعفر کی…

ریپ ملزم کی ضمانت 6 ماہ تک خواتین کے کپڑے دھونے کی شرط پر منظور

نئی دہلی: بھارت کی ایک عدالت نے ایک خاتون کیساتھ ریپ کی کوشش کرنے والے شخص کی ضمانت منظور کر لی ہے، تاہم اس کیلئے ملزم پر لازم ہوگا کہ وہ آئندہ چھ ماہ تک تمام گاؤں کی عورتوں کے کپڑے دھوئے۔ اس گاؤں میں لگ بھگ 2 ہزار خواتین رہتی ہیں۔…

نذیر چوہان کو ضمانت منظور ہونے پر کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا

لاہور: وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر اور جہانگیر ترین گروپ کے نذیر چوہان کے درمیان تنازعہ حل ہونے کے بعد نذیر چوہان کو ضمانت منظور ہونے پر کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جیل حکام نے قانونی کارروائی کے بعد…