براؤزنگ ٹیگ

Bahrain

اسرائیل اور بحرین کے درمیان دفاعی معاہدہ طے پا گیا

منامہ: سفارتی و تجارتی تعلقات کی بحالی کے ڈیڑھ سال بعد اسرائیل اور بحرین کے درمیان دفاعی معاہدہ بھی طے پا گیا۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گینٹز بحرین کے دورے پر پہنچے اور بحرین کے فرماں روا حمد بن عیسیٰ…

علاقائی امن و استحکام کیلئے افغانستان پر عالمی اتفاق رائے پیدا کرنا ہو گا، آرمی چیف

راولپنڈی: سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ علاقائی امن و استحکام کے لئے افغانستان پر عالمی اتفاق رائے پیداکرنا ہو گا۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بحرین کے نیشنل گارڈ کے…

ایران میں 6.3 شدت کا زلزلہ،متعدد گھر تباہ

تہران : ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے متعدد گھر تباہ ہوگئے اور درجنوں افراد ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  بندر عباس کے قریب آنے والے زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلہ کا مرکز 10 کلومیٹر…

متحدہ عرب امارات سمیت چار خلیجی ریاستوں نے بیروت سے سفارت کاروں کو واپس بلا لیا

دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے لبنان سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ، ساتھ ہی اماراتی شہریوں کو بھی لبنان کا سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کر دیں ہیں ۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق ، یو اے ای اور سعودی عرب کے بعد بحرین اور کویت نے بھی لبنان کے…

بحرین میں 50 سال بعد یہودی جوڑے کی شادی  

منامہ: بحرین میں تقریباً پچاس سال کے بعد یہودی جوڑے کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔ یہودی جوڑا بحرین اور اسرائیل کے درمیان ''ابراہیم معاہدے'' کے ایک سال بعد شادی کے بندھن میں بندھا ہے۔   اس تقریب کا انعقاد گزشتہ دنوں منامہ کے رٹز کارلٹن ہوٹل…

بحرین کے نائب وزیر اعظم شیخ محمد بن مبارک الخلیفہ کی شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقات

اسلام آباد:وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی منامہ میں بحرین کے نائب وزیر اعظم شیخ محمد بن مبارک الخلیفہ سے خصوصی ملاقات ہوئی ،دوران ملاقات دو طرفہ تعلقات ،مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ سمیت اہم علاقائی و عالمی امور پر…