واٹس ایپ نے بیک اپ کیلئے لامحدود سٹوریج آپشن ختم کرنے کی تیاری شروع کر دی
لاہور: باہمی روابط کیلئے دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے گوگل ڈرائیو اور آئی کلاؤڈ میں بیک اپ کے لامحدود سٹوریج کے آپشن کو ختم کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔
واٹس ایپ کی مالک کمپنی فیس بک کی جانب سے جاری…