’کوئی اور فرنچائز اعظم خان کو لینا چاہتے تو خرید لے‘
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے کہا ہے کہ وکٹ کیپر بلے باز اعظم خان کو پی ایس ایل 7 کیلئے کوئی اور فرنچائز لینا چاہے تو خرید لے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ندیم عمر نے کہا کہ…