’’ہمیں 16 سیٹوں کا کہا گیا ،11 ملیں ‘‘ ، پیپلز پارٹی کا نبیل گبول کو شوکاز نوٹس
کراچی : پیپلزپارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات سے متعلق بیان دینے پر نبیل گبول کو شوکازنوٹس جاری کردیا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران نبیل گبول کے بیان سے متعلق پوچھے گئے سوال پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ فرحت اللہ بابر…