براؤزنگ ٹیگ

Ayesha Akram

گریٹراقبال پارک واقعہ، ریمبو اور عائشہ اکرم کی ایک اور آڈیو سامنے آ گئی

لاہور: گریٹر اقبال پارک میں دست درازی کے معاملے پر آڈیو اور ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد اب ایک اور آڈیو سامنے آگئی ہے جس میں ریمبو کی جانب سے عائشہ اکرم کو مبینہ طور پر مینار پاکستان پہنچنے کے لئے کہا جاتا ہے۔ ذرائع کے مطابق سامنے…

ٹک ٹاک سٹار عائشہ اکرم اور ریمبو کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور : مینار پاکستان ہراسگی گیس نے نیا رخ اختیار کرلیا ۔ ٹک ٹاک سٹار عائشہ اکرم کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔  پولیس نے وکلاء سے مشاورت شروع کردی ۔ تفصیلات کے مطابق 14 اگست کو مینار پاکستان کے گراؤنڈ میں ناروا سلوک کا…

عائشہ اکرم سے دست درازی کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا

لاہور :عائشہ اکرم سے دست درازی کا معاملہ نیا رُخ اختیار کرنے لگا ،پولیس نے بھی عائشہ اکرم کی آڈیو لیک ہونے پر کمر کس لی ۔ نمائندہ نیو نیوز کےمطابق ریمبو کی گرفتاری کے  بعد عائشہ اکرم کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ،ریمبو اور…

لاہور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاکر عائشہ کیخلاف کارروائی کی درخواست مسترد کردی

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے مینار پاکستان واقعہ کی متاثرہ لڑکی ٹک ٹاکر عائشہ کے خلاف کارروائی کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مستر کر دی۔ فاضل جج نے قرار دیا کہ بے بنیاد درخواستوں پر پذیرائی نہیں کی جا سکتی ،ایسی درخواستوں کے باعث…

ٹک ٹاکر عائشہ کیخلاف کارروائی کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

لاہور: گریٹر اقبال پارک میں دست درازی کا شکار ہونے والی ٹک ٹاکر عائشہ کے خلاف کارروائی کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق درخواست میں آئی جی پنجاب ، عائشہ اکرم اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سمیت دیگر افراد کو…

’’مست رکھو ذکر و فکر صبحگاہی میں اسے‘‘

ناقص حکمرانی کی ایک نشانی یہ بھی ہوتی ہے کہ اس میں میلے ٹھیلے، جشن،تقریبات اور برسیوں کا اہتمام بڑی شان و شوکت سے کیا جاتا ہے اور عوام الناس کی ان میں شرکت کو یقینی بنایا جاتا ہے۔ اس میں یہ حکمت پوشیدہ ہوتی ہے کہ عوام کو اصل معاملات سے دور…

ٹک ٹاکر خاتون سے بدسلوکی کا کیس، ایک ملزم نے عدالت سے عبوری ضمانت حاصل کر لی

لاہور: گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر خاتون سے بدسلوکی کے کیس میں ایک ملزم نے عدالت سے عبوری ضمانت حاصل کر لی ہے۔ عدالت نے پولیس سے مقدمہ کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے ملزم کی ضمانت چار ستمبر تک منظور کر لی ہے۔ نیو نیوز کے مطابق ایڈیشنل سیشن…

آخر عورت جائے کہاں؟

نور مقدم کے بہیمانہ قتل کا معاملہ ابھی زیر بحث تھا کہ مینار پاکستان کے احاطے میں ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کیساتھ نہایت افسوسناک واقعہ رونما ہو گیا ۔ ٹک ٹاکر کیساتھ ہونے والی انتہا درجے کی بد تہذیبی کا تذکرہ روائتی اور سوشل میڈیا پر چھایا ہوا تھا…

غیرت کا جنازہ تھا بڑی دھوم سے نکلا

دو موضوع دونوں اہم، ایک ملکی دوسرا غیر ملکی، ایک داخلی دوسرا خارجی، ایک کا تعلق قومی غیرت و شرافت سے دوسرے کا ملکی اور بین الاقوامی سیاست سے، بین الاقوامی موضوع افغان مسئلہ، اہل سیاست کا درد سر، اہل اسلام کا خیر مقدم، طالبان کو مبارکباد،…

کسی کا حق نہیں کسی کو بے لباس اور بدسلوکی کرے: عائشہ اکرم

لاہور: گریٹر اقبال پارک میں تشدد کا نشانہ بننے والی عائشہ اکرم نے کہا ہے کہ کسی کو کسی کی زندگی بدلنے ، نوچنے کا حق نہیں ، کسی کا حق نہیں کسی کو بے لباس کرے ، بدسلوکی کرے ۔ نیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عائشہ اکرم نے کہا کہ میری زندگی…