سوشل میڈیاسے دو ہفتوں کی دوری،عائشہ عمر نے بڑا اعلان کردیا
کراچی: پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے دو ہفتوں کے لیے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر پوسٹ کیا ہے کہ دو ہفتوں کے لیے رابطہ ختم کر رہی ہوں ۔
اس عرصے میں موبائل فون، انٹرنیٹ، واٹس…