ٹویٹر نے ایرانی سپریم لیڈر کا اکاؤنٹ بند کر دیا
تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے اکاؤنٹ پر ٹرمپ کی ہلاکت پر مبنی کارٹون ویڈیو دکھائے جانے پر ٹویٹر نے اکاؤنٹ کو بین کر دیا ہے۔
ایرانی نشریاتی ادارے ایران انٹرنیشنل کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی ہلاکت کا منظر کارٹون ویڈیو میں پیش…