ایف سی کی آواران میں کارروائی ، 4 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی : ایف سی کے دستوں نے آواران بلوچستان میں کامیاب کارروائی کرکے چار امن دشمن مار دیے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی نے دہشتگردوں کا سراغ لگایا، پھر ان گرد گھیرا تنگ کر کے کارروائی کی۔، مارے جانے والے چاروں…