آسٹریلوی خواتین اراکین پارلیمنٹ کو سب سے زیادہ جنسی ہراسانی کا سامنا ہے ، اہم انکشافات
سڈنی : دنیا کے کئی ممالک میں خواتین کے جنسی استحصال کی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں لیکن کسی ملک کی پارلیمنٹ میں جنس زدہ ماحول فروغ پاجائے تو یہ یقینی طورپر ایک حیران کن خبر ہے ۔ خواتین کے جنسی استحصال کے بارے یہ خبر آسٹریلیا سے جڑی ہے جہاں ایک…