آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان
لاہور: کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، پیٹ کمنز آسٹریلین ٹیم کے کپتان جبکہ اسٹیو اسمتھ نائب کپتان ہوں گے۔
آسٹریلوی اسکواڈ میں کپتان پیٹ کمنز اور نائب کپتان اسٹیو اسمتھ کے…