براؤزنگ ٹیگ

Austria

کورونا ویکسین کیخلاف فرانس، جرمنی، آسٹریا اور اٹلی میں مارچ

پیرس: یورپ کے کئی ممالک میں ہزاروں افراد کورونا ویکسین کے خلاف سڑکوں پر آگئے ۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق فرانس ، جرمنی ، آسٹریا اور اٹلی میں مظاہرین نے سڑکوں پر مارچ کیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی ، پیرس میں ایک لاکھ سے زائد…

آسٹریا میں کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے مکمل لاک ڈاﺅن کا فیصلہ

ویانا: یورپین ملک آسٹریا میں عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر قابو پانے کیلئے مکمل لاک ڈاﺅن لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔  آسٹرین چانسلر الیگزینڈر شالن برگ کے مطابق آسٹریا میں پیر سے 10 روز کیلئے مکمل لاک ڈاﺅن ہو گا جس…

آسٹریا کے نئے چانسلر نے حلف اٹھا لیا

ویانا: آسٹریا کے دارالحکومت میں نئے چانسلر الیگزینڈر شالین برگ (ÖVP) نے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد عوام سے پہلا مختصر خطاب کیا۔ شالین برگ نے چانسلر کی حیثیت سے اپنے پہلے خطاب میں یہ واضح کیا کہ وہ سبسٹین کرز کے ساتھ یقینا بہت قریب سے…

الیکشن خریدنے کا سنگین الزام، آسٹریا کے چانسلر نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

ویانا: آسٹریا کے چانسلر سبسٹین کرس نے بدعنوانی اور الیکشن خریدنے کے سنگین الزامات عائد ہونے کے بعد اپنے منصب سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ مؤقر امریکی جریدے ڈی پولیٹیکو کے مطابق آسٹریا کے چانسلر پر بدعنوانی کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔…