آصف علی آسٹریلیا کیخلاف سیریز کے بے صبری سے منتظر
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز آصف علی نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کافی سالوں کے بعد پاکستان کا دورہ کر رہی ہے اور میں اس سیریز کا شدت سے منتظر ہوں، ہم اس کیخلاف اچھا کھیل پیش کر کے عوام کی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش…