انگلینڈ دوسری اننگز میں 124 پر ڈھیر، میچ اور سیریز آسٹریلیا کے نام
ہوبارٹ: آسٹریلیا نے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 146 رنز سے شکست دے کر ایشز سیریز 0-4 سے اپنے نام کر لی۔ انگلش ٹیم 271 رنز کے تعاقب میں 124 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔
زیک کرالی 36 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ پیٹ…