استیصال کشمیر
آج 5 اگست ہے… دو سال قبل آج کے دن بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے دوسری مرتبہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے اور پہلے سے زیادہ پارلیمانی نشستیں جیتنے کے بعد مقبوضہ ریاست کشمیر کو فوجی طاقت کے بل بوتے پر اور جارحانہ ذہنیت کے تحت پوری طرح…