بلوچستان اسمبلی آج تحلیل ہو جائے گی
کوئٹہ: قومی اسمبلی (بدھ کو) اور سندھ اسمبلی (جمعہ کو) تحلیل ہونے کے بعد بلوچستان اسمبلی اپنی پانچ سالہ آئینی مدت پوری ہونے پر آج (ہفتہ) کو تحلیل ہو جائے گی۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر قدوس بزنجو اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری…