‘کوئی محفوظ نہیں، غزہ "بچوں کا قبرستان” بنتا جا رہا ہے’، اقوام متحدہ سیکرٹری…
نیو یارک: اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے جنگ بندی کے لیے اپنے مطالبات پر ایک بار پھر زور دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ غزہ میں انسانی بحران پیدا ہو رہا ہے۔ کوئی جگہ اور کوئی انسان محفوظ نہیں رہا، غزہ بچوں کا قبرستان بنتا جا رہا…