بھارت جعلی معلومات پر دنیا میں بے نقاب ہو چکا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ بھارت جعلی معلومات پر دنیا میں بے نقاب ہو چکا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری افغانستان کی مدد کرے جبکہ ہمارے ملک کی معیشت درست…