رضوانہ تشدد کیس: جج عاصم حفیظ کو نوکری سے برخاست کرنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے رضوانہ تشدد کیس میں او ایس ڈی بنائے گئےجج عاصم حفیظ کو نوکری سے برخاست کرنے کے لیے دائر درخواست سماعت کےلئے منظور کر لی۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق آج سول جج عاصم حفیظ کو نوکری…