براؤزنگ ٹیگ

Asif Ali

آصف علی مجھ سے بھی اچھا کھیلا ، شاہد آفریدی

دبئی: پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کا فائنل بھارت سے ہوا تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بوم بوم آفریدی نے افغانستان کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کی فتح کے موقع پر کہا کہ…

افغانستان کیخلاف میچ کھیلتے بابر اعظم نے ویرات کوہلی کو بڑے اعزاز سے محروم کر دیا 

 ابو ظہبی:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے کپتان بن گئے۔ بابر اعظم نے یہ کارنامہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف میچ میں انجام دیا۔ واضح رہے کہ پاکستانی…

آصف علی بیٹنگ کیلئے آئے تو شعیب ملک نے ان سے کیا کہا؟ دلچسپ انکشاف سامنے آ گیا

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کیخلاف جیت میں کلیدی کردار ادا کرنے والے آصف علی نے شعیب ملک کیساتھ میدان میں ہونے والی دلچسپ گفتگو سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا ہے۔ میچ میں فتح کے بعد اپنے پیغام میں آصف علی…

نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار کارکردگی دکھانے والے آصف علی کی جیت کے بعد سوشل میڈیا پر پہلی پوسٹ کیا ہے؟

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد فتح کے حصول میں کلیدی کردار ادا کرنے والے آصف علی نے پہلی پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ آصف علی نے اپنے تصدیق شدہ…