براؤزنگ ٹیگ

Asif Ali Zardari

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ صدارتی نظام کی حمایت نہیں کرے گی، مولانا فضل الرحمان

میانوالی: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری سے ملاقات پر مجھے اعتماد میں لیا جبکہ پی ڈی ایم کبھی بھی صدارتی نظام کی حمایت نہیں کرے گی۔   پی ڈی…

زرداری اور شریف خاندان نے جو کیا وہ ہم نہیں کر سکتے، شہباز گل

فیصل آباد: وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری اور شریف خاندان نے جو کیا وہ ہم نہیں کر سکتے۔   وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز نعرہ لگوایا کرتی…

عدم اعتماد کے حوالے سے اتفاق رائے پیدا ہو رہا ہے، بلاول بھٹو

لاہور: بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے طویل مشاورت کے بعد فیصلے کیے اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے سامنے اپنی پارٹی کا موقف رکھ دیا ہے اور عدم اعتماد کے حوالے سے اتفاق رائے پیدا ہو رہا ہے۔    مسلم لیگ ن اور…

حکومت کیخلاف ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے آئینی، قانونی و سیاسی آپشنز کو استعمال کرنے پر اتفاق کیا،…

لاہور: شہباز شریف نے کہا پیپلز پارٹی کے دور میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا آغاز ہوا لیکن تحریک انصاف نے تین سالوں میں دہشتگردی کے خلاف کوئی اقدام نہیں کیا۔ حکومت کیخلاف تمام آئینی، قانونی و سیاسی آپشنز کو استعمال کرنا ہو گا۔   …

اورنگی ٹاؤن ریگولرائز کرنا مشکل لیکن بنی گالہ ریگولرائز کرنے میں مشکل نہیں، بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اورنگی ٹاؤن ریگولرائز کرنا مشکل ہے لیکن بنی گالہ ریگولرائز کرنے میں کوئی مشکل نہیں۔ ملک میں ہرشہری کے لیے یکساں نظام انصاف ہونا چاہیے۔   چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری…

زرداری بھٹو کے نظریے کو بیچ رہا ہے، علی زیدی

سکھر: وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے الزام عائد کیا کہ زرداری بھٹو کے نظریے کو بیچ رہا ہے اور میں جب سے وزیر بنا ہوں تب سے کنگلا ہو گیا ہوں۔   پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر علی زیدی نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے…

فصلوں کی مناسب اور منصفانہ قیمت نہ ملنا کسانوں کا معاشی استحصال ہے، زرداری

  کراچی: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ خوشحال کسان ہی زرعی طور پر مستحکم پاکستان کی ضمانت ہیں۔   پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کسان مارچ کے حوالے سے اپنے ایک…

آصف زرداری بھی نئے الیکشن چاہتے ہیں ، ایاز صادق

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری بھی نئے الیکشن چاہتے ہیں۔   نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق کا کہنا تھاکہ آصف زرداری نے مجھ سے خود کہا…

آصف علی کو کریڈٹ جاتا ہے کہ وہ بھاگے نہیں بلکہ مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں: شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے آج تک نہیں بتایا کہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کیسے خریدے، آصف علی زرداری کو ملک سے نہ بھانے اور مقدمات کا سامنا کرنے پر کریڈٹ دیتا ہوں۔  تفصیلات کے مطابق شبلی فراز…

آصف زرداری نے عوام کی طاقت سے حکومت گرانے کی بات کی، وزیر اعلیٰ سندھ

لاڑکانہ: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے عوام کی طاقت سے حکومت گرانے کی بات کی اور آئندہ حکومت بھی پیپلزپارٹی کی بنے گی۔   میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پی پی سے تعلق رکھنے والے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ…