براؤزنگ ٹیگ

Ashraf Ghani

ایک دن سب ہمارے افغان جنگ کے خاتمے کے فیصلے کی تعریف کریں گے، انتھونی بلنکن

واشنگٹن: امریکا کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ سابق افغان صدر اشرف غنی سے آخری بار بات 14 اگست کی رات کو ہوئی تھی اور اس روز بھی انھوں نے آخری سانس تک لڑنے کا عہد کیا تھا لیکن طالبان کے کابل آتے ہی وہ چُپکے سے فرار ہو گئے تھے۔…

اشرف غنی کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک

دبئی: افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کا فیس بُک اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں اشرف غنی نے خود فیس بک اکاؤنٹ ہیک کیے جانے کی تصدیق کی۔ اشرف غنی نے بتایا کہ ان کا آفیشنل فیس بک پیج گزشتہ روز ہیک کر لیا گیا لہٰذا پیج کو…

نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی میں اپوزیشن لیڈر سے مشاورت نہیں کریں گے، فواد چوہدری

جہلم: وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ آج نواز شریف اور اشرف غنی ایک جیسی زندگی گذار رہے ہیں، ایک دوبئی میں اور دوسرا لندن میں مفرور ہے،جو لوگ اپنی مٹی کے ساتھ جڑے نہ ہوں تو اس طرح کی زندگی گذرنا ان کا مقدر ہوتی ہے، نواز…

اشرف غنی کے گرد گھیرا تنگ ،لینے کے دینے پر گئے 

واشنگٹن: امریکی ایما پر کام کرنے والے اشرف غنی کو لینے کے دینے پر گئے ،امریکی ریپبلکن ارکان کانگریس نے اشرف غنی کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا مطالبہ کر دیا ،امریکی عوام کے ٹیکس کے کروڑوںڈلرز کو اشرف غنی نے ہوا میں اُڑا دیا ،اشرف غنی سے کروڑوں…

طالبان نے اشرف غنی اور امراللہ صالح سمیت تمام کیلئے عام معافی کا اعلان کر دیا

کابل: طالبان نے افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی اور نائب صدر امر اللہ صلح سمیت تمام کیلئے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی سے کوئی بدلہ نہیں لیا جائے گا۔ اس بات کا اعلان طالبان رہنما خلیل الرحمان حقانی نے ایک نجی ٹیلی وژن کو…

افغانستان میں انتشار کی بھارتی آخری خواہش بھی دم توڑ گئی

کابل :مودی کے یار اشرف غنی کے فرار ہونے کے بعد بھارت کی افغانستان میں انتشار پھیلانے کی آخری کوشش بھی ناکام ہو گئی ، گلبدین حکمت یار ،اشرف غنی کےبھائی نےبھی طالبان کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق وادی پنج شیر سے…

سابق افغان صدر اشرف غنی اس وقت کہاں موجودہیں ،اہم خبر آگئی

دبئی :افغان طالبان کی کابل میں انٹری سے قبل ملک سے فرار ہونے والے سابق صدر اشرف غنی سے متعلق کئی ایک متضاد خبریں سننے کو ملیں کہ وہ اومان میں ہیں یا وہ تاجکستان چلے گئے ہیں لیکن اب بھارتی میڈیا کے مطابق اشرف غنی ابوظہبی پہنچ گئے ہیں ۔…

سابق افغان صدر اشرف غنی رنگے ہاتھوں پکڑے گئے 

کابل :سابق صدر افغان صدر اشرف غنی جاتے جاتے بھی اپنے ملک کو چونا لگانے سے باز نہ آئے ،روسی سفارتخانے نے اشرف غنی کا بڑا سکینڈل بے نقاب کر دیا ۔ روسی میڈیا کے مطابق اشرف غنی کا جاتے جاتے ایک اور سکینڈ ل بھی سامنے آگیا جس میں انہوں نے…

سابق افغان صدر اشرف غنی تاجکستان نہیں بلکہ کسی اور ملک گئے ہیں ؟اہم خبر آگئی 

کابل :سابق افغان صدر اشرف غنی گزشتہ روز طالبان کی کابل میں انٹری کے بعد ملک سے فرار ہو گئے تھے جس کے بعد یہ اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ وہ تاجکستان چلے گئے ہیں لیکن اب تاجک حکومت نے اشرف غنی کے تاجکستان میں ہونے کی تردید کر دی ہے ۔…

طالبان کا جنگ کے خاتمے کا اعلان، عالمی طاقتوں کو مذاکرات کی پیشکش

کابل: طالبان نے جنگ کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے تمام عالمی طاقتوں کو مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔ طالبان رہنماؤں نے خونریزی کے بغیر کابل فتح کرنے پر خوش کا اظہار کیا ہے۔ امارات اسلامیہ کے قیام کیلئے مشاورت کی جا رہی ہے۔ طالبان رہنما…