علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مسافر سے 4 کلوگرام آئس ہیروئن برآمد
لاہور: ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ابوظہبی جانے والے مسافر کے قبضے سے 4 کلوگرام آئس ہیروئن برآمد کر لی ہے۔
اے ایس ایف ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسافر امین…