آسیان ریجنل فورم کی ڈیفنس یونیورسٹیز کے سربراہان کا اجلاس
راولپنڈی : 24 ویں آسیان ریجنل فورم کی ڈیفنس یونیورسٹیز کے سربراہان کا اجلاس ہوا جس میں ڈیفنس یونیورسٹیز، کالجزاورانسٹی ٹیوشنز کے سربراہان شریک ہوئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق این ڈی یو میں 4 سے 7 اکتوبر تک فورم میں…