براؤزنگ ٹیگ

Asad Umer

سائفر کیس: اسد عمر کی خصوصی عدالت سے14 ستمبر تک ضمانت منظور

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم اسپیشل عدالت نے سائفر کیس میں سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 14 ستمبر  تک مزید توسیع کر دی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے اسد…

اسپیکر قومی اسمبلی اور وزیراعلی کے بعد وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آ سکتی ہے، خرم دستگیر

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد اپوزیشن کا پہلا قدم ہو سکتا ہے جس کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب اور پھر وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد آ سکتی ہے۔ سابق…

نواز شریف کی لندن روانگی سے متعلق میرے بیان کو گھما پھرا کر پیش کیا گیا، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسدعمر نے کہا ہے کہ نواز شریف کی لندن روانگی سے متعلق میرے بیان کو گھما پھرا کر پیش کیا گیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسد عمر نے لکھا کہ ٹی وی پروگرام میں گفتگو ہو رہی تھی کہ فیصلے وزیراعظم کرتے…

گھریلو صارفین کو گیس رعایتی نرخوں پر دینے کی تجویز

اسلام آباد: گھریلو صارفین کو گیس رعایتی نرخوں پر دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ تجویز ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی کمیشن کی جانب سے وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی ہے۔   وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر برائے…

یورپ اور افریقی ممالک سمیت چند دیگر ممالک سے آنیوالوں کی انٹری بند کر دی، اسد عمر

کراچی: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے درخواست کی ہے کہ وہ کرکٹ میچز دیکھنے کے لیے اسٹوڈنٹس کی انٹری مفت کر دیں کیونکہ یہ وقت پیسہ کمانے کا نہیں ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے…

سندھ کے عوام کی بہتری کے لیے تمام آپشن استعمال کرینگے، اسد عمر

کراچی: وفاقی وزیر اسد عمر نے وزیراعلیٰ سندھ کی تقریر کو آئین کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ سندھ کے عوام کی بہتری کے لیے تمام آپشن استعمال کرینگے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے اسٹیک ہولڈر کی آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں پاک…

ملک میں ہر پانچ سال بعد مردم شماری کرانے کا فیصلہ

کراچی: ملک میں ہر پانچ سال بعد مردم شماری کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان نے کیا ہے۔   وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک میں…

ہماری برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ہماری برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور گزشتہ سال آئی ٹی کی برآمدات میں 39 فیصد اضافہ ہوا۔   وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مہنگائی ایک مسئلہ…

نیب آرڈیننس کوئی این آراو نہیں، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ نیب آرڈیننس میں ترمیم ضرور ہو گی اور یہ آرڈیننس این آر او نہیں ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ نیب آرڈیننس میں ترمیم کیوں نہیں ہوگی؟ یہ آرڈیننس اس طرف لے جانے کی کوشش ہے جس…