خوردنی تیل کی قیمتوں میں کمی کیلئے ٹیکسز میں کمی کر رہے ہیں، اسد عمر نے قوم کو خوشخبری سنا دی
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے خوردنی تیل کی قیمتوں میں کمی کی نوید سناتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی کا ذکر پوری دنیا میں ہو رہا ہے لیکن حکومت پاکستان عوام کو ریلیف…