براؤزنگ ٹیگ

Aryan khan

آریان خان جلد ہی شوبز میں بطور رائٹر و فلم ساز انٹری دیں گے، بھارتی میڈیا

ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان جلد ہی شوبز میں بطور رائٹر و فلم ساز انٹری دیں گے۔   رپورٹس کے مطابق آریان ’ایمازون پرائم‘ کی ویب سیریز جب کہ والد شاہ رخ کی فلم پروڈکشن کمپنی ’ریڈ چلی‘ پر کام کررہے ہیں۔ آریان کی…

منشیات کیس میں آریان خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

ممبئی: شاہ رخ خان کے بیٹے اور منشیات کیس کے ملزم آریان خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا۔   اکتوبر میں منشیات کیس میں گرفتار اور پھر رہا ہونے والے آریان خان کو بومبے ہائی کورٹ نے اس شرط پر ضمانت دی تھی کہ انہیں ہر جمعے کو نارکوٹکس…

آریان خان نے ہفتہ وار حاضری سے استثنیٰ کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا

ممبئی: شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان نے ممبئی ہائی کورٹ میں ہفتہ وار حاضری سے استثنیٰ کے لیے درخواست دائر کر دی ہے۔   بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق منشیات کیس میں ضمانت پر رہا آریان خان نے ممبئی ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ آریان نے…

بالی وڈ کنگ کے بیٹے آریان خان ابھی تک” سکتے” میں ہیں ، بھارتی میڈیا

ممبئی :بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے نےدو ستوں سے ملنا جلنا چھوڑ دیا ۔ آریان خان نے گھر سے نکلنا اور دوستوں سے ٹیلی فون پر رابطہ ختم کردیا  ۔ بھارتی میڈیا نے شاہ رخ خان کے قریبی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ بالی وڈ سٹار شاہ رخ خان کے…

آریان خان کیس سمیر وانکھیڑے سے واپس لے لیا گیا

نئی دہلی: بالی ووڈ کے کنگ خان کے بیٹے آریان خان کا کیس نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے افسر سمیر وانکھیڑے سے واپس لے لیا گیا۔    بھارت کے نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق این سی بی کے افسر سمیر وانکھیڑے سے آریان خان سمیت…

ممبئی ہائیکورٹ کا آریان خان کو رہا کرنے کا حکم

نئی دہلی: بھارتی اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت منظور ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی منشیات کیس میں گرفتاری کے 3 ہفتے بعد ضمانت منظور ہوئی ہے جبکہ اس کیس میں آریان خان کے 2 دوستوں ارباز…

سلمان خان نے آریان خان کی گرفتاری کی وجہ سے شوٹنگ سپیل روک دیا

ممبئی : اداکار سلمان خان نے شاہ رخ خان کے بیٹے کی گرفتاری  کی وجہ سے فلم کی شوٹنگ کا سپیل موخر کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکار سلمان خان اپنےد وست شاہ رخ خان کے بیٹے کی گرفتاری کی وجہ سے فکر مند ہیں یہاں تک کہ انہوں نے اپنی فلم…

منشیات کیس میں چونکا دینے والا انکشاف، آریان خان کی رہائی کیلئے 25 کروڑ کا مطالبہ

ممبئی: انڈیا کے انسداد منشیات کے ادارے نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے گواہ نے ہی اس کیس کی ساری پرتیں کھول کر رہھ دی ہیں۔ آریان خان کے ساتھ سیلفی لینے والے باڈی گارڈ کے حلف نامہ سے سنسنی پھیلا دی۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت میں جمع…

چنکی پانڈے کی بیٹی شاہ رخ خان کے بیٹے کے لئے گانجے کا بندوبست کررہی تھیں ، این سی بی

ممبئی: نارکوٹیکس کنٹرول بیورو نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی اداکارہ چنکی پانڈے کی بیٹی انانیا پانڈے آریان خان کے لئے منشیات بندوبست کررہی تھیں تاہم انانیا کا کہنا ہے کہ میں تو یہ سب مذاق میں کہہ رہی تھی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کروز شپ…

آریان خان منشیات کیس: این سی بی کی ٹیم چنکی پانڈے کے گھر پہنچ گئی ، بیٹی کی طلبی

ممبئی : این سی بی کی ٹیم کا چنکی پانڈے  کے گھر پر چھاپہ ، چنکی پانڈے کی بیٹی انانیا پانڈے اور آریان خان کی موبائل فون چیٹنگ نے دونوں کو مشکوک بنا دیا ۔ این سی بی کی ٹیم پھر سے شاہ رخ خان کے گھر پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق منشیات کیس میں…