براؤزنگ ٹیگ

Arrested

لاہور دھماکہ، دہشت گرد کو لاری اڈا تک لے جانے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار

لاہور: تحقیقاتی اداروں نے انارکلی بازار دھماکے میں ملوث دہشت گرد کو لاری اڈا تک لے جانے والے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ بادامی باغ کے قریب بس اڈوں کی ریکارڈنگ بھی قبضے میں لے لی ہیں۔  تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے…

غیر قانونی طریقے سے سعودی عرب میں داخل ہونے والے 17 افراد گرفتار

ریاض: سعودی پولیس نے غیرقانونی طریقے سے سرحد عبور کرکے مملکت آنے والے مزید 17 غیر ملکی افراد کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ دراندازوں کی معاونت کرنے کے الزام میں ایک سعودی شہری کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔  عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب پولیس کی…

آسٹریلوی پولیس نے ٹینس سٹار جوکووچ کو دوبارہ گرفتار کرلیا

میلبرن : آسٹریلوی پولیس نے نمبرون ٹینس سٹار نووک جوکووچ کو عدالتی حکم پر رہا کرکے چند گھنٹے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا ہے۔ سربین میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹینس سٹار کے والد سردان جوکووچ کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی عدالت سے حکومت کے خلاف قانونی…

سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں 110 دہشت گرد ہلاک، 599 گرفتار ہوئے: ڈی آئی جی سی ٹی ڈی

پشاور: محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) جاوید اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ سی ٹی ڈی آپریشنز میں 110 دہشت گرد مارے گئے ہیں جبکہ پورے سال کے دوران سی ٹی ڈی کی مختلف کارروائیوں میں 599 دہشت گردوں کو گرفتار بھی کیا…

اسکولوں میں درسی کتب کی کمی پر وزیر تعلیم کو گرفتار کر لیا گیا

تریپولی: لیبیا کے اسکولوں میں طلبا کو درسی کتابوں کی شدید کمی کا سامنا ہے جس کے باعث غفلت برتنے کے الزام پر وزیر تعلیم موسیٰ المقریف کو گرفتار کر لیا گیا۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لیبیا کی وزارت تعلیم نے نصابی کتب مفت فراہم…

کراچی میں نوجوان لڑکی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد

کراچی: شہر قائد کے علاقے نیوکراچی میں چار روز قبل چھری کے وار کر کے جوان لڑکی کو قتل کرنے والے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے جس کا کہنا ہے کہ اس نے مقتولہ صباءکی شہرت سے خائف ہو کر قتل کرنے کا منصوبہ بنایا۔  تفصیلات کے مطابق…

سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر ایک بار پھر گرفتار

سڈنی : آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر مائیکل سلیٹر کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دو ماہ قبل گھریلو تشدد کے الزام میں گرفتار ہونے والے سابق آسٹریلوی کرکٹر کو  ضمانت کے بعد احکامات کی خلاف ورزی کے الزام میں دوبارہ…

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی ہلاکت میں مزید 7 افراد کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور: سیالکوٹ میں سری لنکن مینجر کو تشدد سے ہلاکت کے معاملے میں پولیس نے مزید سات افراد کو گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں فیکٹری کارکنوں کے تشدد سے ہلاک ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کیس میں ویڈیو فوٹیج کی مدد سے …

سیالکوٹ واقعہ: تحقیقات کی نگرانی کر رہا ہوں، ذمہ داروں کو سزا ملے گی: وزیراعظم 

اسلام آباد: سیالکوٹ واقعے پروزیر اعظم عمران خان کا ردعمل آگیا ۔ کہتے ہیں سیالکوٹ میں فیکٹری پر ہولناک حملہ اور سری لنکن منیجر کو زندہ جلانا پاکستان کے لیے شرم کا دن ہے۔ اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کاہ کہ میں خود تحقیقات…

سراج درانی سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار 

اسلام آباد: نیب کی ٹیم نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کرلیا ہے۔ سراج درانی گرفتاری سے بچنے کے لیے چار گھنٹے سے زائد سے سپریم کورٹ کے اندر ہی موجود تھے۔ نیو نیوز کے مطابق سپریم…