بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی،لاکھوں افراد بے گھر، فصلیں تباہ، ہزاروں مویشی بہہ گئے
پاکپتن: عارف والا، پاکپتن اور بہاولنگر کے مزید دیہات میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی۔ سیلاب زدہ دیہاتوں سے تقریباً 1 لاکھ لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔
ایمرجنسی سروسز کے مطابق پنجاب میں سیلاب زدہ دیہاتوں سے…