براؤزنگ ٹیگ

Argentina

جیویر میلی ارنجنٹائن کے نئے صدر منتخب

بیونس آئرس: ارجنٹائن کے صدارتی انتخابات میں ماہر اقتصادیات اور کانگریس مین جیویر میلی نے فیصلہ کن کامیابی حاصل کر لی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق  میلی نے 55.8 فیصد ووٹ حاصل کیے، جبکہ پیرونسٹ حکومت کے وزیر اقتصادیات سرجیو ماسا…

پاکستانی جنگی طیاروں کی دھاک، ارجنٹینا کا جے ایف 17 تھنڈر خریدنے کا منصوبہ

اسلام آباد: پاکستان کے جنگی طیاروں کی ٹیکنالوجی نے دنیا بھر میں اپنی دھاک بٹھا دی ہے۔ اس کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ جنوبی امریکا کے ملک ارجنٹیا نے دیگر ممالک کی بجائے جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کو خریدنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ رپورٹ…