لاہور میں بارش کے بعد سموگ میں نمایاں کمی
لاہور: حکومت کی مصنوعی بارش کی پلاننگ کرتی رہ گئی، اللہ نے قدرتی بارش برسا دی۔ بارش کے بعد لاہو میں اسموگ میں واضح کمی دیکھی گئی، شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 164ریکارڈ ہوا۔
رات اور صبح کے اوقات میں لاہور کے مختلف علاقوں میں…