سانحہ اے پی ایس کی آج ساتویں برسی، لواحقین تاحال انصاف کے منتظر
پشاور: پشاور کے آرمی پبلک سکول (اے پی ایس )کے دردناک سانحے کو 7برس بیت گئے مگر ملکی ترین کے افسوسناک ترین سانحے کا غم آج بھی تازہ ہے ۔ شہداء کے لواحقین تاحال انصاف کے منتظر ہیں۔
آج اے پی ایس کے المناک سانحے کی ساتویں برسی منائی جا…