وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپرنٹس شپ ایکٹ 2021 کا باقاعدہ اجراء کر دیا: فردوس عاشق اعوان
لاہور: معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپرنٹس شپ ایکٹ 2021 کا باقاعدہ اجراء کر دیا ہے ۔
اپنی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اپرنٹس شپ ایکٹ کے تحت نوجوانوں کو انڈسٹریز میں…