ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری
لاہور: لاہور میں شہریوں کو سہولت دینے کیلئے پولیس حکام نے بڑا فیصلہ کر لیا جس سے عوام جلد از جلد لائسنس بنوا کر بھاری جرمانوں سے بچ سکیں گے۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں ٹریفک وارڈنز کی بغیر لائسنس گاڑی چلانے اور ون وے کی…