انسداد دہشتگردی فورس کی لاہور میں کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک
لاہور : انسداد دہشتگردی فورس کی لاہور میں کارروائی تین دہشتگرد ہلاک ، سی ٹی ڈی کو اطلاع ملی کے فیروز والا کے علاقے میں کالعدم تنظیم کے دہشتگرد موجود ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق مارے گئے دہشت گردوں سے خودکش جیکٹس ، ہینڈ گرینڈ ، اسلحہ اور افغان…