کوروناوائرس کے نئے ویرئنٹ اومی کرون کے خلاف پنجاب حکومت ان ایکشن
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے محکمہ صحت کے حکام کو کورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ کا مقابلہ کرنے کے لئے ہمہ وقت چوکس رہنے کی ہدایت کردی ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کو ہدایات کی ہیں کہ صوبہ…