لاہور انارکلی دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت، 2 سہولت کار گرفتار
لاہور : لاہور کے علاقے نیو انارکلی کی پان منڈی میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اہم کامیابی ملی ہے۔
نیو نیوز کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مبینہ سہولت…