ایف آئی اے نے عامر میر اور عمران شفقت کو رہا کردیا
لاہور : ایف آئی اے نے سینئر صحافی عامر میر اور عمران شفقت کو رہا کردیا ہے ۔ ان کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
نیو نیوز کے مطابق ایف آئی اے لاہور کا کہنا ہے کہ عامر میر اور عمران شفقت کو شخصی ضمانت پر چھوڑ…