’’ہن میں کی کراں‘‘، استعفی مسترد ہونے پر عامر لیاقت کا انوکھا ردعمل
کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رہنما عامر لیاقت حسین نے قومی اسمبلی کی نشست سے دیا گیا استعفی مسترد ہونے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ’’ہن میں کی کراں‘‘۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے بتایا کہ…