پی ٹی آئی رہنما عامرکیانی کا سیاست چھوڑنے کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایڈیشنل سیکرٹری عامر محمودکیانی نے تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
انہوں نے پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے دستبردار ہونے کا اعلان کیاہے۔ انہوں نے کہا جی ایچ کیو…